Advertisement

Responsive Advertisement

دماغی کمزوری کا بھترین نسخہ

دماغی کمزوری کا بھترین نسخہء جس سے دماغ کی کمزوری اور سر کی خشکی بھی ختم ہو جائے گی۔

دماغی کمزوری کا بھترین نسخہ.health tips
دماغی کمزوری کا بھترین نسخہ




آج کل یہ شکایت بھی عام ہے دماغ کے کمزوری جس سے انسان کی یادداشت کمزور اور جلد غصہ آنا بھی ایک وجہ ہے۔

سر کی خشکی بالوں کی کمزوری
 بال جھڑنا بھی دماغی کمزوری کا ایک سبب ہے۔
آج ہم آپ لوگوں کے لیے بہت مفید نسخہ پیش کریں گے۔

نسخہ یہ ہے۔
( 1 ). روغن بادام۔

( 2 ). گرم دودھ۔

دماغی کمزوری کا بھترین نسخہ.healh tips
دماغی کمزوری کا بھترین نسخہ




نیم گرم دودھ کا ایک گلاس اس میں  

3 چمچ روغن بادام ملا کر  صبح اور شام استعمال کریں۔
انشاللہ چند دنوں میں فائدہ حاصل ہو جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments