کمر کے درد کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ استعمال کرنے سے کمر کا درد بلکل ختم ہو جائے گا۔
( 1 ). ناریل کا تیل 60 ملی لیٹر
( 2 ). لہسن کے 8 سے 10 دانہ
کمر کے درد کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ استعمال کرنے سے کمر کا درد بلکل ختم ہو جائے گا۔ |
ایک فرائی پان میں ناریل کا تیل ڈال کر گرم کریں
پھر اس میں لہسن کے جوئے چھلکا اتار کر ناریل کے تیل میں ڈال دیں
ہلکی آنچ پر پکائیں جب لہسن کے جوئے پک کر براوں ہو جائے تو آگ بند کر لیں
پھر اسے نیم ٹھنڈا ہونے کے بعد اپنی کمر پر مالش کریں جہاں درد ہو
دن میں دو سے تین بار استعمال کریں۔
انشاللہ چند دنوں میں فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
0 Comments
Not bad coment