آنکھوں نیچے سیاہ حلقے ختم اور نظر کو تیز کرنے والا نسخہء۔

آنکھوں نیچے سیاہ حلقے ختم اور نظر کو تیز کرنے والا نسخہء۔beauty tips
آنکھوں نیچے سیاہ حلقے ختم اور نظر کو تیز کرنے والا نسخہء۔





اکثر اوقات ہم لوگوں کو نیند کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے 

یا ( ڈپریشن ) کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس وجہ سے ہمارے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔


آج ہم آپ لوگوں کو  ایک بہترین آور آسان نسخہء بتائیں گے۔
جس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

نسخہ یہ ہے۔

( 1 ). چکندر ۔
( 2 ). گاجر۔

آنکھوں نیچے سیاہ حلقے ختم اور نظر کو تیز کرنے والا نسخہء۔beauty tips
آنکھوں نیچے سیاہ حلقے ختم اور نظر کو تیز کرنے والا نسخہء۔





دونوں کو صاف کر کے  بلینڈر میں ڈال کر

  جوس نکال لیں۔

روزانہ ایک گلاس جوس استعمال کریں۔
انشاللہ چند دنوں میں فائدہ حاصل ہو جائے گا۔