باتھ اور پاؤں کی انگلیوں کے سیاحی ختم کرنے اور ہاتھوں کو چمکدار بنانے کا گھریلو نُسخہ۔

باتھ اور پاؤں کی انگلیوں کے سیاحی ختم کرنے اور ہاتھوں کو چمکدار بنانے کا گھریلو نُسخہ۔beauty tips

(1 ). دودھ آدھا کپ۔

( 2 ). بیسن دو کھانے کے چمچ۔

( 3 ). آدھا چمچ  ہلدی پاؤڈر۔

( 4 ). ایک لیموں کا رس۔

باتھ اور پاؤں کی انگلیوں کے سیاحی ختم کرنے اور ہاتھوں کو چمکدار بنانے کا گھریلو نُسخہ۔beauty tips
باتھ اور پاؤں کی انگلیوں کے سیاحی ختم کرنے اور ہاتھوں کو چمکدار بنانے کا گھریلو نُسخہ۔

سب اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں
اور اپنے ہاتھ پاؤں کے انگلیوں پر اچھی طرح لگائیں۔
10 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر سادہ پانی سے دھو لیں۔
چند دنوں کے اندر فائدہ حاصل ہوگا۔