پیٹ کا بڑھنا اور توند کا باہر نکلنا پیٹ کا لٹکنا ھمیشہ کے لئے ختم۔
پیٹ کا بڑھنا اور توند کا باہر نکلنا پیٹ کا لٹکنا ھمیشہ کے لئے ختم۔ |
اج کے جدید اور تیز رفتار دور میں ہم اکثر صحت کے حوالے سے لا پرواہ ہو تے جا رہے ہیں۔
جس کی وجہ سے بہت سارے امراض کا شکار ہو جا تے ہیں۔
اور پھر کافی پیسہ بھی خرچ کرنے سے مثبت نتائج سامنے نظر نہیں آتی۔
اس کی وجہ بھی ہے کہ وقت کی کمی کے باعث دوا کا ٹائیم پر استعمال نہیں کرنا یا وقت پر ڈاکٹر سے رجوع نا کرنا بھی شامل ہے۔
اس لیے آج ہم آپ لوگوں کے لیے ایک آسان اور سستا گھریلو نُسخہ پیش کر رہے ہیں۔
جس کے استعمال سے آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہو گآ۔
نسخہ یہ ہے۔
پیٹ کا بڑھنا اور توند کا باہر نکلنا پیٹ کا لٹکنا ھمیشہ کے لئے ختم۔ |
خشک آ لو بخارا کے 10 دانے دن میں دو بار ۔صبح۔شام۔ چوس کر گٹہلیاں باہر نکال کر پھینک دیں۔
انشاللہ دو ہفتوں کے اندر فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
نوٹ یہ عام معلومات کے مطابق ہے۔
مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رابط کریں۔
0 Comments
Not bad coment