کھانسی کا مکمل خاتمہ گھریلو آسان ترین اور سستا نسخہء بیہد مفید ہے۔

کھانسی کا مکمل خاتمہ گھریلو آسان ترین اور سستا نسخہء بیہد مفید ہے۔health tips
کھانسی کا مکمل خاتمہ گھریلو آسان ترین اور سستا نسخہء بیہد مفید ہے۔




باز اوقات موسم کی تبدیلی کی وجہ سے نزلہ زکام کھانسی کا مرض بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے

اس کے علاؤہ بڑی عمر کے افراد کو بھی
 اکثر کھانسی کی شکایت رہتی ہیں۔

آس لیے آج ہم آپ لوگوں کو ایک آسان

 ترین نسخہء بتائیں گے جو گھر میں با آسانی تیار کیا جا سکتا ہے۔
کھانسی کا مکمل خاتمہ گھریلو آسان ترین اور سستا نسخہء بیہد مفید ہے۔health tips
کھانسی کا مکمل خاتمہ گھریلو آسان ترین اور سستا نسخہء بیہد مفید ہے۔





ایک کپ نیم گرم پانی میں دو چمچ 

شھد کے مکس کرلیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں بہت ہی فائدے مند ہے۔

اس سے کھانسی اور سینے کی جکڑن ختم ہو جائے گی۔
انشاللہ دو دن کے اندر فائدہ حاصل ہو جائے گا۔