کالی اور چمکدار بالوں کے لیے بیہد مفید 
گھریلو نُسخہ۔

کالی اور چمکدار بالوں کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ۔beauty  tips
کالی اور چمکدار بالوں کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ۔





( 1 ). ناریل کا تیل ایک پاؤ۔

( 2 ). مٹھی بھر مھندی کے ثابت پتے۔

کالی اور چمکدار بالوں کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ۔beauty tips
کالی اور چمکدار بالوں کے لیے بیہد مفید گھریلو نُسخہ۔





ناریل کا تیل ایک پاء کسی فرائی پان میں ڈال دیں۔
مٹھی بھر مھندی کے ثابت پتے اس میں ڈال کر  ابال لیں۔

روزانہ سر پر لگا ئیں

اس سے بال لمبے ۔کالے۔ چمکدار نظر آنے لگے گیں۔

نوٹ یہ عام معلومات کے مطابق ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رابط کریں۔