گرے ہوئے اور کمزور بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے بھترین نسخہ۔
گرے ہوئے اور کمزور بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے بھترین نسخہ۔health tips
گرے ہوئے اور کمزور بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے بھترین نسخہ۔




جن لوگوں کے بال جھڑ گئی ہیں یا جڑیں کمزور ہو گئی ہیں 
ان لوگوں کے لیے بہت مفید نسخہ ہے۔


( 1 ).پیاز ایک پاؤ۔

( 2 ). سرسوں کا خالص تیل ایک پاؤ۔

گرے ہوئے اور کمزور بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے بھترین نسخہ۔health tips
گرے ہوئے اور کمزور بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے بھترین نسخہ۔




طریقہ۔ پیاز کو باریک کرکے کاٹ لیں  اور تیل کو ایک فرائی پان میں ڈال کر پیاز کو جلائیں جب پیاز بلکل کالہ ہوجائے تو اتار لین۔

تیل کو چھان کر محفوظ کر لیں۔

اس تیل کو روزانہ لگائیں انگلیوں سے ہلکا  سا مساج کریں

دو ہفتوں کے اندر فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا

نوٹ یہ بال چر کے لیے بھی بہت مفید ہے

معلومات عامہ ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔