گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود   بلیچ تیار کریں بیحد فائدے مند اور آسان ترین طریقہ۔

گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ تیار کریں بیحد فائدے مند اور آسان ترین طریقہ۔beauty tips
گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ تیار کریں بیحد فائدے مند اور آسان ترین طریقہ۔




( 1 ). بیسن دو عدد کھانے کا چمچ۔

( 2 ).دھی دو عدد کھانے کے چمچ۔

( 3 ). ہلدی چٹکی بھر۔

تمام چیزوں کو ایک پیالہ میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
اور اچھی طرح چھرے پر لگا ئیں 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔
بعد میں پانی سے صاف کرلیں


گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ تیار کریں بیحد فائدے مند اور آسان ترین طریقہ۔beauty tips
گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ گھریلو نُسخہ۔ اپنے چہرے کے لیے خود بلیچ تیار کریں بیحد فائدے مند اور آسان ترین طریقہ۔




ھفتے میں ایک بار استعمال کریں

چھرہ صاف نرم ملائم اور چمکدار نظر آنے لگے گا۔


معلومات عامہ ہے۔