کیلے کا چھلکا پھل سے زیادہ فائدے مند ہے۔
کیلے کا چھلکا آپ کے کافی مسائل کا حل ثابت ہو سکتا ہے۔
( 1 ). دانتوں کے لیے۔کیلے کے چھلکے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیکر اپنے دانتوں پر 10 منٹ تک رگڑیں دانت صاف موتیوں جیسے چمکدار نظر آنے لگے گیں۔
( 2 ). بالوں کو چمکدار بنانے کے لیے ۔ کیلے کے چھلکوں کا پیسٹ بنا لیں اور اپنے بالوں کو جڑوں تک لگا ئیں 30 منٹ تک لگا رہنے دیں۔
پھر صاف کر لیں آپ کے بال مظبوط اور چمکدار نظر آنے لگے گیں۔
( 3 ).ایکنی کے لیے۔
کیلے کے چھلکے کے اندرونی حصے سے اپنی ایکنی پر آھستہ آ ھستہ مساج کریں
آدھ گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر صاف کر لیں۔
بہت فائدہ ہوگا۔
کیلے کا چھلکا پھل سے زیادہ فائدے مند ہے۔ |
( 4 ). چھرے کے جھریوں کے لیے۔ کیلے کے چھلکوں اور انڈے کی سفیدی کا پیسٹ بنا لیں۔
اپنے چہرے پر 10 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر صاف کر لیں۔
چند دنوں میں جھریوں سے نجات حاصل کر لین۔
معلومات عامہ ہے۔
0 Comments
Not bad coment