جمی ہوئی بلغم کو خارج کر نے کا بہت فائدے مند گھریلو نُسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے
جمی ہوئی بلغم کو خارج کر نے کا بہت فائدے مند گھریلو نُسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے.health tips
جمی ہوئی بلغم کو خارج کر نے کا بہت فائدے مند گھریلو نُسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے

اکثر لوگوں کو نزلہ زکام کھانسی وغیرہ کی شکایت رہتی ہیں۔

اور بڑے عمر کے افراد  کو بھی ان مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اور اکثر لوگوں کے سینے میں بلغم جم جاتی ہے اور یہ سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتی ہے۔

آج ہم آپ لوگوں کو ایک آسان ترین گھریلو نُسخہ بتائیں گے جو گھر میں آسانی سے تیار کیا جا سکتا ہے۔

( 1 ) السی 9 ماشہ 

( 2 ) مصری 2 تولا 
جمی ہوئی بلغم کو خارج کر نے کا بہت فائدے مند گھریلو نُسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے.health tips
جمی ہوئی بلغم کو خارج کر نے کا بہت فائدے مند گھریلو نُسخہ بہت مفید ثابت ہوا ہے

دو کپ پانی لیکر آگ پر رکھیں اور اس میں السی اور مصری ڈال کر ابال لیں

 جب پانی ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں اور چہان کر 

صبح اور شام استعمال کریں انشاء اللہ چند دنوں میں مکمل فائدہ حاصل ہو جائے گا۔