پالک سے بہت سارے امراض کا علاج گھریلو نُسخہ بہت مفید ہے

پالک سے بہت سارے امراض کا علاج گھریلو نُسخہ بہت مفید ہے.health tips
پالک سے بہت سارے امراض کا علاج گھریلو نُسخہ بہت مفید ہے

ویسے تو پالک ایک سبزی ہے جو گھر میں بنا کر روٹی سے کھائی جاتی ہے۔

لیکن ماہرین کے مطابق یہ عام سی سبزی بہت سارے امراض کا علاج بھی ہے۔

آج ہم آپ لوگوں کو پالک کے کچھ فوائد بتائیں گے۔
پالک سے بہت سارے امراض کا علاج گھریلو نُسخہ بہت مفید ہے.health tips
پالک سے بہت سارے امراض کا علاج گھریلو نُسخہ بہت مفید ہے

( 1 ) پالک کھانے سے  بینائی تیز ہوتی ہے۔

( 2 ) پالک میں کیلشیم اور فولاد کی وافر مقدار ہے اس سے جسم میں کیلشیم اور فولاد کی کمی پوری ہو جاتی ہے۔

( 3 ) پالک کھانے سے دائمی قبض اور نزلہ  پرانی کھانسی بھی ختم ہو جاتی ہے۔

( 4 ) اس کے پتوں کو پانی میں ابال کر نمک مکس کر کے گرارے کرنے سے گلے کا درد ا ور ورم ٹھیک ہو جاتا ہے۔

نوٹ یہ تحریر عام معلومات کے لیے ہے۔