معدہ کے کمزوری کا بھترین نسخہء آسان اور سستا گھر کے اندر تیار
معدہ کے کمزوری کا بھترین نسخہء آسان اور سستا گھر کے اندر تیار.health tips |
معدہ کے خرابی کی شکایت عام ہے جس کی وجہ ھمارے کھانے کے اوقات کار کی وجہ بھی ہے اکثر لوگوں کو ٹائم پر کھانا کھانے کی عادت نہیں ہے۔
جس سے ھمارہ معدہ خرابی کا باعث بنتا ہے۔
ٹائم پر کھانا کم کھانا اور صاف ستھرا کھانا ھماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
آج ہم آپ لوگوں کے لیے ایک آسان ترین گھریلو نُسخہ پیش کر رہے ہیں۔
نسخہ یہ ہے۔
(1) تازہ سیب کا رس ایک گلاس
(2) کالی مرچ پسی ہوئی چٹکی بھر
(3) زیرہ پسہ ہوا چٹکی بھر
(4) کالا نمک حسب ذائقہ
معدہ کے کمزوری کا بھترین نسخہء آسان اور سستا گھر کے اندر تیار |
سب کو گلاس میں ڈال کر مکس کرلیں اور پھر اس جوس روزانہ پیئں
انشاللہ چند دنوں میں فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
یہ عام معلومات کے لیے ہے۔
0 Comments
Not bad coment