یرقان کے مریضوں کے لیے بہت مفید گھریلو نُسخہ چند دنوں میں مکمل فائدہ حاصل کریں
یرقان کے مریضوں کے لیے بہت مفید گھریلو نُسخہ چند دنوں میں مکمل فائدہ حاصل کریں۔ |
ایشیائی ممالک کے اندر یرقان کا مرض زیادہ پھیلا ہوا ہے خاص طور ہمارے دیہاتی علاقوں میں سب سے زیادہ پھیلا ہوا ہے۔
آج ہم آپ لوگوں کے لیے بہت ہی فائدے مند گھریلو نُسخہ پیش کریں گے جو آسان اور سستا بھی ہے۔
نسخہ یہ ہے۔
۔ نوشادر۔20 گرام
۔طباشر 20 گرام
۔ الائچی 20 گرام
۔جوکار 20 گرام
۔ کشتہ فولاد 20
۔ مصری 50 گرام
تمام چیزوں کو پیس کر مکس کریں اور سفوف بنالیں ایک جار میں محفوظ کرلیں
روزانہ کھانے کے بعد ایک گرام پانی کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ چند دنوں میں مکمل فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
0 Comments
Not bad coment