گیس سینے کی جلن اور کھٹی ڈکار ختم کرنے کا دیسی گھریلو نُسخہ۔
گیس سینے کی جلن اور کھٹی ڈکار ختم کرنے کا دیسی گھریلو نُسخہ۔ |
آج کے جدید دور میں ہم اکثر فاسٹ فوڈ استعمال کرتے ہیں
یا باہر ہوٹلوں سے کھانا کھانے سے بھی گیس سینے کی جلن جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
آج ہم آپ لوگوں کو ایک آسان ترین
گھریلو نُسخہ پیش کر رہے ہیں۔
نسخہ یہ ہے۔
( 1 ). کلونجی 20 گرام
( 2 ). دیسی اجوائن 20 گرام
( 3 ). سیاہ نمک 20 گرام
گیس سینے کی جلن اور کھٹی ڈکار ختم کرنے کا دیسی گھریلو نُسخہ۔ |
ان سب اجزاء کو اچھی طرح پیس کر مکس کریں۔
کھانے کے بعد ادہ چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
انشاللہ چند دنوں میں فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
0 Comments
Not bad coment