پتھری کا سستا اور مفید علاج آذمودہ علاج۔
پتھری کا سستا اور مفید علاج آذمودہ علاج۔health tips
پتھری کا سستا اور مفید علاج آذمودہ علاج۔




بھٹے ( چھلی) کی داڑھی یعنی نرم بال سبز  100 گرام دھو کر صاف ستھرا کرلیں

پانچ کلو پانی میں اچھی طرح ابال کر پانی چھان کر محفوظ رکھیں

جب پیاس لگے یہ پانی پیئیں۔
پانچ روز تک مسلسل یہ پانی استعمال کرتے رہیں۔


پتھری کا سستا اور مفید علاج آذمودہ علاج۔health tips
پتھری کا سستا اور مفید علاج آذمودہ علاج۔




انشاء اللہ گردے اور مثانے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل آ ئیگی۔
نوٹ۔یہ معلومات عامہ کے طور پر ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔