بواسیر کا مکمل خاتمہ خونی اور بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کریں۔
بواسیر کا مکمل خاتمہ خونی اور بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کریں۔ |
بواسیر کا مرض آج کل بہت ہی زیادہ پھیل رہا ہے۔
اکثر لوگ خاموشی سے اس تکلیف کو برداشت کرتے ہیں۔
کسی ڈاکٹر سے بھی مشورہ کرنے سے بھی گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں۔
آج ہم آپ لوگوں کے لیے بہت ہی فائدے مند نسخہء لیکر حاضر ہوئے ہیں۔
نسخہ یہ ہے۔
( 1 ) ۔ایک پیالی دھی خالص گھر کی بنی ہوئی۔
( 2 ) ۔ دو چمچ خالص شہد کے۔
( 3 ) ۔ اسپغول کا چھلکا 10 گرام۔
ان چیزوں کو ایک پیالہ میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں۔
اور اس کے ایک گھنٹے کے بعد ناشتہ کریں ۔
اس کو 15 دنوں تک لگا تار استعمال کریں انشاللہ مکمل طور فائدہ حاصل ہو جائے گا۔
یہ عام معلومات کے لیے ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
0 Comments
Not bad coment