ادرک کو دوائی کا متبادل کیوں کہا جاتا ہے؟ 





ادرک کو دوائی کا متبادل کیوں کہا جاتا ہے؟health.tips.2021
ادرک کو دوائی کا متبادل کیوں کہا جاتا ہے؟ 



جانیں ادرک کے 6 کرشماتی فوائد جن کے بارے میں آپ نہیں جانتے ہوں شاید۔

ویسے تو ہر غذا ہی اپنے اندر ایک خاص تاثیر رکھتی ہے مگر کچھ قدرتی غذاؤں کو بطور ادویات بھی استعمال کی گیا ہے، جن میں سے ایک ادرک بھی ہے۔


 
ادرک کو بیشتر ادویات کا متبادل قرار دیا گیا ہے، اسی حوالے سے آج آپ کو بتائیں گے کہ ادرک کس طرح بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔

ادرک کی چائے:

ادرک ایک ایسی غذا ہے جو کہ مثالے دار ذائقہ رکھتی ہے مگر ادرک کی چائے صبح پینے سے آپ کو بے حد فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔
 ادرک کی چائے فلو کے خلاف کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔
 اس کے علاوہ مدافعتی نظام کو بہتر کرنے کے لیے بھی ادرک کی چائے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 ادرک کی چائے آپ کو صبح تازدہ دم ہونے میں مدد کر سکتی ہے۔

ادرک بطور دوائی:


ادرک کو دوائی کا متبادل کیوں کہا جاتا ہے؟health.tips.2021
ادرک کو دوائی کا متبادل کیوں کہا جاتا ہے؟ 


صدیوں سے ادرک کو بطور دوائی کا متبادل استعمال کیا جا رہا ہے۔ 
ادرک کا استعمال متلی کے روکنے میں، ہاضمے میں بہتری کے لیے اور ٹھنڈ لگنے سے بچانے کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔


 
گنگیرل ادرک میں ایسا بائو ایکٹو کمپاؤنڈ ہے جو کہ متعدد دوائیوں کے متبادل کے طور پر ادرک میں موجود ہے۔

 آکسیڈیٹک اسٹریس جو کہ ٹشو کے پھٹنے کا پاعث بنتی ہے، ادرک اس اسٹریس کے خلاف موئثر ثابت ہو سکتا ہے۔

وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ادرک موٹاپے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ 

 ایک ریسرچ نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ادرک کے استعمال سے موٹاپا کم کیا جا سکتا ہے۔

جوڑوں کے مرض کے لیے مفید


جوڑوں کے مرض کے حوالے سے بھی ادرک کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 ایک ریسرچ کے مطابق ادرک کا استعمال جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔

بلڈ شوگر لیول کے لے بہتر دوا ہے۔


ادرک بلڈ شوگر لیول کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
 ایک  ریسرچ کے نتائج یہ سامنے آئے کہ ادرک کے استعمال نے فاسٹنگ بلڈ شوگر کو 12 فیصد تک کم کردیا۔


 
کولیسٹرول لیول کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

کولیسٹرول کے لیول میں اضافہ دل کے امراض کا باعث بن سکتا ہے۔

کینسر کے خلاف متبادل دوا ہے۔

ادرک کو کینسر کی بیشتر اقسام کے خلاف دوا کا متبادل قرار دیا گیا ہے۔

 ادرک میں موجود گنگیرل انسداد کینسر کی حیثیت رکھتا ہے۔

 چھاتی کے کینسر اور اوورین کینسر کے خلاف ادرک ایک بہترین غذا ہوسکتی ہے، لیکن اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔