رنگت گوری کرنے کے لیے آ سان گھریلو نُسخہ ۔
بھت سستا اور فائدے مند۔

رنگت گوری کرنے کے لیے آ سان گھریلو نُسخہ.beauty tips
رنگت گوری کرنے کے لیے آ سان گھریلو نُسخہ 




پودینے کی پتیاں لیکر پانی میں ابال کر  پانی ٹھنڈا کر کے روزانہ نھار مہ استعمال کریں۔
بہت جلد رنگت گوری ہو جائے گی۔

دو عدد گاجر ایک عدد چقندر آ دہ لیموں کا عرق نکال کر مکس کریں۔
ہر دوسرے روز استعمال کریں۔
چند دنوں میں رزلٹ سامنے نظر آئی گی

رنگت گوری کرنے کے لیے آ سان گھریلو نُسخہ.beauty tips
رنگت گوری کرنے کے لیے آ سان گھریلو نُسخہ 




لیموں کا عرق گلاب کے عرق میں ڈال کر چھرے پر لگا ئیں چھرہ نرم ملائم گورا ہوجا ئیگا۔

کسی برتن میں پانی ابال کر چھرے پر بھاف لیں اس سے بھی چھرہ صاف ہو جائے گا۔
اس سے چھرے کے مسام کھلتے ہیں اور رنگت گوری ہو جائے گی۔

بیسن میں ذرہ سی ہلدی اور سرسوں کا تیل ملا ئیں
اس آ میزش کو روزانہ استعمال کرنے سے چھرے پر نکھار آ ئیگا۔

نوٹ۔ یہ عام معلومات کے مطابق ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔